خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے بدستور جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے بدستور جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 284 نئےکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق رواں سال خیبرپختوںخوا کے 34 اضلاع میں ڈینگی وائرس کے 5 ہزار مزید پڑھیں