پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

انتخابی مہم میں رکاوٹ، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا عدالت سے رجوع

انتخابی مہم کی اجازت نہ دیے جانے پر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پر امن انتخابی مہم کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر علی امین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

کےپی میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 9 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے بھر میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نواز شریف

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں نواز شریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی،وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں نوازشریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان۔ ویب ڈیسک: تورغر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

نااہلی اور کرپشن

خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی، کےپی کے بہادر اور سچے لوگوں پر جھوٹ اور فریب کی حکمرانی رہی،ااہل لوگ دہشتگردی واپس لیکر مزید پڑھیں

عبوری بجٹ

خیبرپختونخوا میں چارماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا میں5 سال کے دوران دوسری مرتبہ چارماہی عبوری بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت اورصوبائی اسمبلی موجود نہ ہونے کے باعث پورے سال کی بجائے 4 ماہ کا عبوری بجٹ پیش مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

خیبر پختونخوا، پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 34 افراد جاں بحق، 145 زخمی

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 145 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں مزید پڑھیں

اسلام آباد

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: ملک کے مختلف شہروں میں صبح دس بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ انتخابات

سپریم کورٹ انتخابات کیلئے پنجاب پر زور دے رہی ہے خیبرپختونخوا پر نہیں: گورنر غلام علی

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کیلئے جو زور دے رہی ہے وہ کے پی میں نہیں، عدالت کا حکم ماننا پڑے گا، ہم صرف رائے دے سکتے ہیں۔ ویب ڈیسک: میڈیا مزید پڑھیں

رمضان سستا آٹا پیکیج

خیبرپختونخوا میں رمضان پرسستا آٹا پیکیج دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوامیں رمضان کے مہینے میںسستاآٹاکی فراہمی کا فیصلہ کر لیاہے۔ اس حوالے سے محکمہ خوراک کی جانب سے پیکیج تیار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد اس کااعلان کیاجائے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے بحال

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندے بحال ہوگئے،معطلی کااقدام کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کااقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم جاری کردیا ،عدالت نے قراردیا ہے کہ عوامی نمائندوں کو کس طرح معطل کیاجاسکتا ہے ؟ جسٹس روح مزید پڑھیں

حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر غلام علی نے 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر کے پی غلام علی نے گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن

نگراں وزیراعلی کی تقرری، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن اعظم خان کے نام پر متفق

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن مشاورت کے بعد سابق چیف سیکریٹری اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ بنانے پر متفق ہوگئیں۔ ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلٰی محمودخان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلامی علی نے وزیراعلٰی محمودخان کیجانب سے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس مزید پڑھیں

آن لائن پیمنٹ سسٹم

خیبرپختونخوا میں آن لائن پیمنٹ سسٹم اور جی پی فنڈ آٹومیشن کا افتتاح

وزیراعلیٰ محمود خان نے اکاؤنٹنٹ جنرل کمپلیکس میں سرکاری ملازمین کے لیے جی پی فنڈ آٹومیشن اور آن لائن پیمنٹ سسٹم سمت متعدد منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اکاؤنٹنٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 284 افراد ڈینگی مچھر کا شکار

صوبہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 284 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5264 ہوگئی ہے، ضلع پشاور میں مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کی جیت کا تسلسل توڑ ڈالا

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے بالآخر خیبرپختونخوا کی جیت کے تسلسل کو توڑتے ہوئے پچیس رنز سے کامیاب حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو بھی شکست دیدی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم جیت کے سفر پر گامزن ہے اور اس نے بلوچستان کی ٹیم کو بھی 27 رنز سے شکست دیدی ہے، خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا کی مسلسل چوتھی جیت

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا نے مسلسل چوتھی جیت حاصل کرتے ہوئے سدرن پنجاب کی ٹیم کو بارش سے متاثرہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان راولپنڈی میں ہونے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا کی جیت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے سندھ کی ٹیم کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ نے ٹاس جیت مزید پڑھیں