امپورٹڈ تیل پر کیسے سبسڈی دی جاسکتی ہے

امپورٹڈ تیل پر کیسے سبسڈی دی جاسکتی ہے؟وزیراعظم شہبازشریف

گوادر:(مشرق نیوز) وزیراعظم نے کہا کہ امپورٹ ہونے والی چیزوں پر کس طرح سبسڈی دی جاسکتی ہے؟ قیمتیں بڑھانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تھا،غریب لوگوں کو ہم نے 2 ہزارروپے سبسڈی دی ہے، ہمارا دل غریب عوام مزید پڑھیں