عمران خان کو الیکشن میں

عمران خان کو الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملنے کی غلط فہمی ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملنے کی غلط فہمی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اگر بات کرنا چاہتے ہیں تو غیر مشروط بیٹھیں تا کہ راستہ نکلے مزید پڑھیں