کابل میں سکھ گوردوارے پر حملہ

کابل میں سکھ گوردوارے پر حملہ ،2 افراد مارےگئے،متعدد زخمی

کابل: (مشرق نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر حملے میں کم از کم2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، تاہم فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ مندر کے ایک اہلکار گورنام مزید پڑھیں