اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ

اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے، راشد خان

ویب ڈیسک: افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی جس میں مزید پڑھیں