روس یوکرین کی جنگ اسٹریٹیجک طور پر ہار چکا ہے،برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

لندن: (مشرق نیوز) برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جمعہ کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس پہلے ہی یوکرین کی جنگ اسٹریٹجک طور پر ہار چکا ہے۔ روس کو اِس جنگ میں بھاری نقصان اُٹھانا پڑا مزید پڑھیں