زرعی زمینوں پر رہائشی

زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیموں کے خلاف حکم امتناع جاری

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختون خوا میں زرعی زمینوں پر غیر قانونی رہائشی اسکیموں کی تعمیرات اور انتقالات پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ رٹ پر مزید سماعت مزید پڑھیں