ریجنل بلڈ سنٹر سوات 45 ملازمین فارغ

ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے کانٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا امکان

ویب ڈیسک :ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے 45 ملازمین کو فارغ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹرہیلتھ ڈیپارٹمنٹ دفترکے اعلاميے کے مطابق 31 دسمبر 2021 کو ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے تمام ملازمین کی مزید پڑھیں