زرمبادلہ ذخائر ڈالرز کمی

زرمبادلہ ذخائرمیں مزید58کروڑ40لاکھ ڈالرزکی کمی

ویب ڈیسک :اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں58کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔گزشتہ ہفتہ کے دوران سرکاری ذخائر58کروڑ40لاکھ ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت6ارب 11کروڑ62لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔16دسمبر مزید پڑھیں