بچوں کے تحفظ کا قانون منظور

خیبرپختونخوااسمبلی میں بچوں کے تحفظ کا قانون منظور،زیادتی کی سزاموت

ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں بچوں کے تحفظ کا قانون منظور، جس کے مطابق زیادتی کی سزاموت،عمرقید اور 50لاکھ تک جرمانہ. جبکے زیادتی کی ویڈیو بنانے پر 20سال قید اور 70لاکھ روپے جرمانہ ہو گا اور ویڈیو شیئر کرنے مزید پڑھیں