امارات کابل میں سفارتخانہ کھول لیا

امارات نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

ویب ڈِسک: متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں