جوڑ چڑھ آبشار

بونیر: سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے

بونیر میں سوات سے آئے دوسیاح بدقسمتی سے جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے، حادثے میں ایک سیاح جاں بحق، دوسرا زخمی۔ ویب ڈیسک: ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں نہانے گئے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

سوات: مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں ، فائرنگ کے نتیجے میں نجی بینک کا ایک سکیورٹی گارڈ بھی شہید ہو گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب مزید پڑھیں

3 افراد جاں بحق

سوات: مٹہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں بہادر بانڈہ کے مقام پر جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بہادر بانڈہ کے مقام مزید پڑھیں

سوات میں لگی آگ

سوات میں لگی آگ ہر کسی کے گھر تک پہنچ سکتی ہے، خواجہ آصف

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سلامتی کے معاملات کو فوری اور مستقل طور پر حل کرنے سب سے زیادہ ضروری ہے، سوات میں لگی آگ سب کے گھروں تک بھی پہنچ سکتی ہے، وزیردفاع خواجہ محمدآصف ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی کا کام

سوات: سیلاب کے باعث تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کے مختلف علاقوں سیلاب مزید پڑھیں

سوات سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں سیلابی صورت حال کے باعث ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سوات ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا مزید پڑھیں

سوات سے ریسکیو کیا جانے والا ہسپانوی سیاح جوڑا پاک فوج کا شکر گزار

خیبرپختونخواہ کے مالاکنڈ ڈویژن کی وادی سوات میں سیلاب کے باعث پھنسے غیر ملکی سیاحوں سمیت دیگر افراد کو پاک فوج نے باحفاظت ریسکیو کرلیا۔ ویب ڈیسک: پاک فوج نے وادی سوات، کمراٹ، دیر اور کالام کے دور افتادہ علاقوں مزید پڑھیں

سوات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

سوات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 15 افراد جاں بحق

سوات میں مختلف مقامات پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 15 افراد جاں بحق، 130 کلومیٹر سڑکیں، 15 رابطہ پل تباہ ہو گئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق سوات میں مختلف مقامات پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مزید پڑھیں

سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی

سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوات کے ملحقہ پہاڑوں پر عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ ریلیوں کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سوات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مزید پڑھیں