مائیکل ریپن دورہ آئرلینڈ،سکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے کیوی ٹیم میں پہلی بار شامل

نیدرلینڈز کے سابق کرکٹر مائیکل ریپن جو اب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے اہل ہو چکے ہیں کو پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کرکٹ میں جولائی میں دورہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ اور اگست میں دورہ نیدرلینڈز کیلئے ٹیم مزید پڑھیں