قذافی کے بیٹے

قذافی کے بیٹے صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار

ویب ڈیسک :لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں مزید پڑھیں