کابل میں نشئی ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل

کابل میں سینکڑوں نشئی ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2700 سے زائد نشے کی عادی افراد کو علاج کیلئے اسپتالوں اور طبی مراکز منتقل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے بتایا کہ مزید پڑھیں