پشاور ہائی کورٹ

شوہر کو شہریت دی جائے، پاکستان سیٹیزن ایکٹ چیلنج

ویب ڈیسک: پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951 کو غیر آئینی، غیر معقول، خواتین کے بنیادی حقوق کے خلاف اور غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار ثمینہ روحی نے اپنی پٹیشن کے ذریعے مزید پڑھیں