CTD operation in Mastung

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، صوبائی امیر ہلاک

ویب ڈیسک (کوئٹہ )صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی مزید پڑھیں