عمران خان نے بڑے وعدے کرلئے

عمران خان نے الیکشن سے قبل زیادہ بڑے وعدے کرلئے تھے ، شاہد آفریدی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن سے قبل عوام سے زیادہ بڑے وعدے کرلئے تھے۔ شاہد آفریدی نے کشمیر پریمئیر لیگ روڈ شو کے موقع پر لندن میں میڈیا سے مزید پڑھیں