Oman, Shaheen storm kills two workers

عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑ گرنے سے دو مزدور ہلاک

ویب ڈیسک :عمان کے دارالحکومت مسقط کے صنعتی علاقے الرسیل میں ایک اقامتی یونٹ پر پہاڑ گرنے سے دومزدور ہلاک ہوگئے ۔سمندری طوفان شاہین کی وجہ سے موسمی تغیرات کے نتیجے میں اس اقامتی یونٹ پرپہاڑی تودے گرے ۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں