شمالی آئرلینڈ کے سابق وزیر اعظم اور نوبل انعام یافتہ ڈیوڈ ٹرمبل چل بسے

ویب ڈیسک: شمالی آئرلینڈ کے سابق وزیراعظم اور نوبل انعام یافتہ ڈویڈ ٹرمبل مختصر علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیوڈ ٹرمبل نے شمالی آئرلینڈ کے اس 30 سالہ تشدد کو ختم کرنے میں بڑا مزید پڑھیں