صحت کارڈ سہولت بند

صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی سہولت بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کو صحت کارڈ پر پالیسی بورڈ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ عطاء الرحمان، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ریاض تنولی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت واپس

صحت کارڈ سہولت واپس لینے پر نجی ہسپتال مالکان سراپا احتجاج

ویب ڈیسک : صحت کارڈ کی سہولت واپس لینے والے صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتال مالکان نے اپنے حقوق کیلئے کے پی کے ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن قائم کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور فیصلے کو جلد مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر علاج معطل

صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل

پشاور:انشورنس کمپنی نے صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل کر دیئے ۔مراسلہ کے مطابق علاج اسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے،صحت کارڈ سے علاج 6 مہینے مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ پرنجی ہسپتالوں میں بے ضابطگیاں،معاملہ دبادیاگیا

ویب ڈیسک : صحت کارڈ سے متعلق شکایات پر کارروائی اور ہسپتالوں کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کا معاملہ محکمہ صحت کے حکام نے مخصوص نجی ہسپتالوں کی ملی بھگت سے دبا دیا ہے اس سلسلے میں بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

صحت کارڈ

وفاق نے قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کیلئے رقم دینے سے انکار کر دیا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کی رقم سے ہاتھ اٹھالئے، خیبرپختونخوا حکومت کو اپنے فنڈز سے قبائلی اضلاع کے صحت کارڈز کیلئے رقم کی ادائیگی کرنے کا کہا گیا ہے۔ خیبر پختوںخوا حکومت نے وفاق مزید پڑھیں