خواجہ سراوں کیلئے صنفی پاسپورٹ

امریکہ میں خواجہ سراؤں کے لیے نئی صنفی پہچان کے ساتھ پہلا پاسپورٹ جاری

ویب ڈیسک: امریکا نے خواجہ سراؤں کے لیے نئی صنفی پہچان کے ساتھ پہلا پاسپورٹ جاری کردیا ہے جو ان لوگوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے جن کی شناخت بطورمرد یا عورت نہیں ہے۔ مزید پڑھیں