داعش

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن، متعدد جنگجو ہلاک

ویب دیسک :طالبان کی داعش کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی کارروائیوں کو روکنے کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکہ میں مزید پڑھیں