گورنمنٹ پرائمری اسکول طلبا کا دھرنا

اساتذہ کی غیر حاضری کے خلاف طلبا کا دھرنا

ویب ڈیسک: گورنمنٹ پرائمری اسکول سپیدار اپراورکزئی کے اساتذہ کی غیرحاضری کے خلاف اسکول کے طلبا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈبوری تا مشتی میلہ اور ہنگو مین روڈکو بند کرکے دھرنا دے دیا۔ طلبا کے ساتھ علاقہ مشران بھی مزید پڑھیں