بھارتی طیارہ تباہ

بھارت کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائیہ کا تربتی طیارہ بھنڈ کے گاؤں بابیدی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ معمول مزید پڑھیں