عبدالستار ایدھی 94 یوم پیدائش

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا 94 واں یوم پیدائش منایا گیا

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا94 واں یوم پیدائش آج منایا گیا۔عبدالستار ایدھی اٹھائیس فروری 1928ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستار ایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات کاانعقاد کیا جائے گا، جس مزید پڑھیں