عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جلسہ ملتوی کر دیں، رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایجنسیوں کی رپورٹ ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا پی ٹی آئی اپنا راولپنڈی کا جلسہ ملتوی کر دے ویب مزید پڑھیں