جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

طاقتور مگر متنازع چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا دور تمام ،عہدے کا چارج چھوڑ دیا

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت آج ختم ہو رہی ہے،چیئرمین نیب نے آج نیب افسران مزید پڑھیں