باجوڑ میں قاری الیاس بھی قتل

باجوڑ میں بھائی کے بعد قاری الیاس بھی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

ویب ڈیسک: باجوڑمیں جے یو آئی کے اہم کارکن قاری محمد الیاس کو قتل کر دیا گیا ۔قاری محمد الیاس پرخارا سکول کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ وہ جمعیت علما اسلا م ماموند کے امیر مفتی سلطان محمد مزید پڑھیں