16-year-old boy killed

16سالہ لڑکے کے قتل کاڈراپ سین، قاتل پڑوسی نکلا

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقہ ریگی کانیزہ میں 16سالہ لڑکے کے قتل میں پڑوسی ملوث نکلا،ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق 14ستمبرکومدعی فقیرگل ولدیعقوب خان ساکن لکڑے کانیزہ نےریگی پولیس کوبتایاکہ اس کابیٹا 16سالہ مزید پڑھیں