لنڈی اخون قتل

لنڈی اخون محمد میں3افرادکوگولی مارکرقتل کردیاگیا

ویب ڈیسک:تھانہ تھانہ سربند کے علاقہ اخون محمد لنڈی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے دوران برساتی نالے سے 3قتل نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں، تینوں مقتولین کوکلاشنکوف سے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے مزید پڑھیں