پی ٹی آئی رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سےزخمی

دیرلوئر:پی ٹی آئی رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سےزخمی، 4افراد جاں بحق

ضلع لوئر دیر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت خان زخمی ہو گئے جبکہ بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے. ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں