load shedding

پشاورمیں بجلی لوڈشیڈںگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویب ڈیسک: پیسکو نے پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا۔ شہری علاقوں میں بجلی لوڈشیڈںگ کا دورانیہ 10 سے12 گھنٹے کر دیا گیا جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ 14 سے16 گھنٹے ہے۔ گلبہار، دلہ مزید پڑھیں