دیر بالا میں غیرت کے نام پر جواں سال لڑکی لڑکا قتل 25 نومبر 202125 نومبر 2021 ویب ڈیسک :دیربالا کے علاقے سونی درہ گلی باغ میں فائرنگ کر کے جواں سال لڑکی اور لڑکے کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔