فلم’’لفنگے‘‘

فلم’’لفنگے‘‘اس عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہو گی،ٹریلر جاری

عبدالخالق خان کی ہدایت کاری اور طارق حبیب رند کی پروڈیوس کردہ فلم ’’لفنگے‘‘ اس عیدالاضحیٰ پر ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ ہارر کامیڈی فلم میں مانی، سمیع خان، نازش جہانگیر، سلیم معراج، مزید پڑھیں