مرغیوں کی موت

میوزک سے مرغیوں کی موت کا مقدمہ دولہے کے خلاف درج

ویب ڈیسک :موسیقی، آتش بازی، رقص اور چمکدار جیکٹس میں مارچ کرنے والے بینڈ کے ساتھ روایتی ہندوستانی شادی کے جلوس کو 63 مرغیوں کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ رنجیت کمار پریڈا کے مطابق بینڈ میوزک پارٹی مزید پڑھیں