مری کا موسم صاف

مری اور گردونواح میں دھوپ نکل آئی، معمولات زندگی بحال

مری اور گردونواح میں موسم صاف ہوگیا اوردھوپ نکلی ہوئی ہے،۔مری کے نواحی علاقوں اور دیہات کو جانے والی سڑکوں سے برف ہٹانے اور راستے کھولنے کا کام جاری ہے تاہم شہری علاقوں میں رات گئے بجلی بحال کردی گئی مزید پڑھیں