عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانیں دھمکی نہ دیں، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے معتلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کریں دھمکی نہ دیں ان کی دھمکی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا۔ مزید پڑھیں