پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈھائی گھنٹے جاری رہے، مزید پڑھیں