ٹوئنٹی سیریز

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کیخلاف دو صفر کی ناقابل شکست برتری

ایجبسٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد مہمان بھارتی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل مزید پڑھیں

معین علی رواں سیزن کے اختتام پر ورسٹرشائر کو چھوڑ دینگے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر معین علی ورسٹرشائر کائونٹی کے ساتھ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنی پرانی کائونٹی وروکشائر کو جوائن کرلینگے، معین علی کا ورسٹرشائر کائونٹی کے ساتھ رواں سیزن میں معاہدہ ختم ہو مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ون ڈے تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا،نیدرلینڈز کو 232 رنز سے دھول چٹا دی

نیدرلینڈز اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے میزبان نیدرلینڈز کو 232رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی، نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹر معین علی

برطانیہ کے مسلمان کرکٹر معین علی کو او بی ای ایوارڈ سے نواز دیا گیا

معروف مسلمان برطانوی کرکٹر معین علی کو ملکہ کی سالگرہ تقریبات کی خوشی میں ان کی کرکٹ میں بہترین خدمات کے اعتراف میں برطانیہ کے اعلیٰ ترین اعزاز آرڈر آف دی برٹش ایمپائر(او بی ای) ایوارڈ سے نواز دیا گیا مزید پڑھیں