پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر

پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے  نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، سینئر ڈاکٹرز ودیگر بھی مزید پڑھیں