minal ehsan off for their honey moon

شوبزانڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا ہنی مون کےلئے مالدیپ پہنچ گیا

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا احسن محسن اکرام اور منال خان اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج مزید پڑھیں