مہنگا ترین ماسک

الریاض سیزن میں دنیا کا مہنگا ترین ماسک 1.5 ملین ڈالرفروخت

ویب ڈیسک :کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہیروں سے جڑا ماسک 15 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جسے ایک بین الاقوامی کمپنی نے ریاض سیزن 2021 میں زیورات کی منفرد نمائش میں پیش کیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں