میتھیو ہیڈن رضوان ایک رات اسپتال

محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے، میتھیو ہیڈن کا انکشاف

ویب ڈیسک :پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن نے بتایا کہ محمد رضوان نے زبردست بہادری کا مظاہرہ کیا، مزید پڑھیں