میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب

میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ سویڈن کی وزیراعظم منتخب

ویب ڈیسک: چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا۔ پارلیمنٹ میں سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن مزید پڑھیں