حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کا 23واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: کارگل معرکے میں دشمن پر دھاک بٹھانے اور نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے شہید حوالدار لالک جان کا آج 23واں یومِ شہادت ہے۔ حوالدار لالک جان شہید پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں پیدا ہوئے انہوں نے1999ء مزید پڑھیں