مسلمان برطانوی رکن پارلیمنٹ

مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے فارغ کیا گیا، برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے انکشاف کیا کہ انہیں صرف عقیدے کی بنیاد پر وزارتی ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نصرت غنی مزید پڑھیں