مانسہرہ دو نعشیں برآمد

مانسہرہ سے پولیس اہلکار سمیت دو نعشیں برآمد

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں نعشوں کو پوسمارٹم کے لئے کنگ عبداللہ اسپتال بھیج دیاگیا ۔ پولیس کے مطابق دونوں نوجوان آپس میں دوست مزید پڑھیں