دبئی سے اسلام آباد

نواز شریف وطن واپسی کیلئے دبئی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد وطن واپسی کے لیے دبئی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔ ویب ڈیسک: نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ ’امید پاکستان‘ ایک گھنٹہ 22 مزید پڑھیں

دبئی ائیرپورٹ

نواز شریف وطن واپسی کیلئے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک: نوازشریف امارات ہلز سے دبئی ائیرپورٹ ٹرمینل ٹو پہنچے، سابق وزیراعظم کی چار سال بعد آج مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

انتقام پر نہیں نواز شریف ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دینگے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ ویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پارٹی کا بیانیہ نواز شریف نے طے کیا، مزید پڑھیں

نواز شریف کو مائنس

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہوگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے ہیں ۔ نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی تقرری

نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم سردار اختر مینگل کا نواز شریف کو خط

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کو نااہل کرانیوالوں کے سرغنہ ثاقب نثار تھے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو لانے والوں سے کہہ دیا تھا جب وہ اپنا مکروہ چہرہ دکھائے گا تو نوازشریف یاد آئے گا، عوام نے موقع دیا تو اگلا وزیراعظم مزید پڑھیں

نواز شریف

تمام امیدیں نواز شریف سے وابستہ ہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تمام امیدیں نواز شریف سے وابستہ ہیں، نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں ۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا مسلم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تمام فیصلے نواز شریف سے پوچھ کر کرتا ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے الیکشن کمیشن تمام فیصلے نوازشریف سے پوچھ کر کرتا ہے، قوم اور پارٹی جیل بھرو تحریک کی تیاری کرے جلد تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ویب ڈیسک: ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب مزید پڑھیں

نواز شریف سے رابطہ

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کیے جانے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر نیب کو مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق مزید پڑھیں

نواز شریف، عمران پس پردہ روابط کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے نواز شریف اور عمران خان کے مابین پسِ پردہ روابط کے معاملے پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں لیکن حقیقت سے کوئی مزید پڑھیں

نواز شریف رپورٹ عدالت میں پیش

نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، رپورٹ عدالت میں پیش

سابق وزیراعظم نواز شریف کی 3صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ کے ذریعے نواز شریف کی 3 صفحات پر مزید پڑھیں